
پیسا بچت کمیٹی میں کراچی خاتون کا مبینہ فراڈ
کمیٹی جمع کرنے والی خاتون کے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکال لی گئی ہے
کراچی (کوہسار نیوز)کراچی میں خواتین کی پیسا بچت کی روایتی کمیٹیوں (بی سی)کی اسکیم میں مبینہ فراڈ سامنے آیا ہے۔پیسا بچت کمیٹی میں کراچی خاتون کا مبینہ فراڈ
117 کمیٹیوں کےکروڑوں روپے جمع کرنے والی خاتون نےکمیٹیاں واپس کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔
بینکنگ ذرائع کے مطابق کمیٹی جمع کرنے والی خاتون کے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکال لی گئی ہے۔
سوات: تحصیل بحرین کے علاقے چھم گھڑی میں مکانات آگ کی لپیٹ میں آ گئے
ایک کمیٹی ممبرکا کہنا ہےکہ خاتون کو کمیٹی ڈالنے والوں کے اندازاً 24 کروڑ روپے واپس کرنے ہیں، خاتون اب پیسوں کی واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کرنےکا کہہ رہی ہے۔