مری،مہنگا نان بیچنے والے ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج
مری،مہنگا نان بیچنے والے ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج
ملکہ کوہسار مری میں مہنگا نان بیچنے والے ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ریسٹورنٹ کے مالک کی جانب سے 27 روپے والی نان 150 روپے میں بیچی جارہی تھی
یہ بھی پڑھیں ایبٹ آباد انٹر بورڈ کے نتائج۔طالبات بازی لے گئیں
جس پر انتظامیہ نے ایکشن لیا اور مقدمہ مری کے مال روڈ پر واقع ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف درج کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں آشوبِ چشم کاپھیلاؤ،پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند
ایف آئی آر کے مطابق ہوٹل کے مالک نے شہری کو 3 نان 450 روپے میں فروخت کئے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے نان کی سرکاری قیمت 27 روپے مقررکررکھی ہے۔