IMF کی پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری

IMF کی پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کےلیے 70 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو اسٹینڈبائی معاہدے کے تحت ایک ارب 90 کروڑ ڈالر جاری ہوچکے ہیں۔
وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا واشنگٹن میں اجلاس ہوا، جس میں پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔