پاک فضائی حدود بندش،بھارتی پروازیں متاثر

پاک فضائی حدود بندش،بھارتی پروازیں متاثر
بھارتی طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود شام 6 بجے بند کی گئی جس کے بعد شارجہ سے امرتسر کے لیے پرواز کا رخ تربت میں داخلے سے قبل موڑدیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :۔ بھارت میں پی ایس ایل 10 کی لائیو سٹریمنگ معطل
بھارتی ایئر لائن کے طیارے کی خلیج عمان سے گزر کر اضافی فیول کے لیے احمد آباد میں لینڈنگ ہوئی،
اسی طرح ٹورنٹو سے بھارتی ایئر لائن کی پرواز اے آئی 190 نے ری فیولنگ کے لیے کوپن ہیگن میں لینڈنگ کی۔
یہ بھی پڑھیں :۔ مودی کا بھارتی معیشت پرحملہ،ایئر لائن انڈسٹری کریش کر گئی
پیرس سے دلی کی بھارتی ایئر لائن کی پرواز کی ری فیولنگ کے لیے ابوظبی میں لینڈنگ ہوئی،
لندن سے بھارتی ایئر لائن کی پرواز اے آئی 162 کو بھی ابوظبی میں لینڈنگ کرنا پڑی۔