پی ٹی آئی پر پابندی،ایم کیو ایم کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

پی ٹی آئی پر پابندی،ایم کیو ایم کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق حکومتی فیصلے پر ایم کیو ایم کا مؤقف سامنے آ گیا ۔

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ایم کیو ایم پاکستان کا تشویش کا اظہار کیا ہے

پی ٹی آئی پر پابندی،ایم کیو ایم کا مؤقف بھی سامنے آ گیا
پی ٹی آئی پر پابندی،ایم کیو ایم کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے غیر جمہوری ،غیر ذمہ دارانہ اور ریاست مخالف پالیسیوں کو اپنی سیاست کا حصہ بنایا

پی ٹی آئی ریاست مخالف سرگرمیوں میں بھی ملوث رہی ہے ۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو