kohsar adart

عمران خان کے بھانجے کا جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان

سابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کے بھانجےحسان نیازی ایڈوکیٹ کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ۔

یہ بھی پڑھیں پرویز الہٰی 6 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے، وکیل پرویز الہٰی

سانحہ 9 مئی میں گرفتار ملزم حسان نیازی نے جیل سے الیکشن لڑنے کی اجازات کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ،

حسان نیازی کے کاغذات نامزدگی کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ،

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف لاہور اور مانسہرہ سے الیکشن لڑیں گے

جسٹس علی باقر نجفی حسان نیازی کی والدہ نورین نیازی کی درخواست پر کل ابتدائی سماعت کریں گے ،

درخواست میں وفاقی حکومت ، پنجاب حکومت اور کمانڈنگ آفیسر کو فریق بنایا گیا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More