kohsar adart

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں سیزن کا شیڈول تبدیل

لاہور: ملک میں ممکنہ عام انتخابات کے انعقاد کی وجہ سے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے نویں سیزن کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں عثمان خواجہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے عمل پر ڈٹ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں پی ایس ایل کا نیا ریکارڈ،پہلی مرتبہ 3 بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ

نئے شیڈول کے تحت پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب تیرہ فروری کو لاہور

جبکہ فائنل 19 مارچ 2024 کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پی ایس ایل نائن کے آغاز کی تاریخ 8 فروری مقرر کی گئی تھی

تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ بھی اسی روز مقرر کی گئی ہے

جس کے باعث انتظامیہ نے شیڈول تبدیل کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More