kohsar adart

جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے سفارتکاروں واپس بلا لیے

جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے سفارتکاروں واپس بلا لیے

اسرائیل نے فلسطین پر بربریت کی انتہا کر دی، اقوام عالم نے اسرائیل پر جنگ بندی پر زور دیا جبکہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلا لیا۔

عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ نے تل ابیب میں اپنے تمام سفارت کاروں کو مشاورت کے لیے واپس بلایا۔

اس سے قبل ترکیہ، اردن، بولیویا، ہنڈوراس، کولمبیا، چلی اور بحرین نے بھی سفارت کاروں کو واپس بلا لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More