kohsar adart

نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے

نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے۔

نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے
نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے

خصوصی پرواز میں میڈیا کوریج کے معاملے پر کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں میں بدنظمی ہوئی،

میڈیا کو جہاز سے باہر کوریج کی اجازت نہ دینے پر کارکنوں سے تکرار ہوئی، معاملے کو بعد میں حل کروا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں ’آ جا تینوں اکھیاں اُڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!‘، مریم نواز

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف 4 سال بعد اسلام آباد پہنچیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں نوازشریف کی ایئر پورٹ پہنچتے ہی قانونی ٹیم سے مشاورت

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More