top header add
kohsar adart

شیخ رشید کے لاپتا بھتیجے شاکر اور ملازم گھر پہنچ گئے

شیخ رشید کے لاپتا بھتیجے شاکر اور ملازم گھر پہنچ گئے

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شاکر اور ملازم شیخ عمران گھر پہنچ گے۔

شیخ رشید کے لاپتا بھتیجے شاکر اور ملازم گھر پہنچ گئے
شیخ رشید کے لاپتا بھتیجے شاکر اور ملازم گھر پہنچ گئے

میڈیانیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شاکر اور ملازم شیخ عمران 16 روز کی گمشدگی کے بعد بحفاظت گھر پہنچ گے،

 

دونوں کو شیخ رشید کے ساتھ اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے اٹھایا گیا تھا،

یہ بھی پڑھیں اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہ

شیخ رشید کے بھتیجے سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق نے دونوں کی بحفاظت گھر پہنچنے کی تصدیق کردی۔

 

سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق نے میڈیا نیوز کو بتایا کہ شیخ شاکر کی صبح 4 بجے کال آئی تھی کہ چند گھنٹوں بعد گھر پہنچ جائیں گے پریشان نہ ہوں،

یہ بھی پڑھیں ٓآزاد کشمیر میں عوامی مظاہرے اور حکومت کی غیر ذمہ داری

کال کے قریب 8 گھنٹے بعد شیخ شاکر اور ملازم شیخ عمران دونوں خیریت سے گھر پہنچے ہیں۔

شیخ راشد شفیق کا کہنا تھاکہ امید ہے شیخ رشید بھی جلد گھر واپس آجائیں گے، ہماری ساری امیدیں عدالتوں سے ہیں، عدالتیں ہمیں انصاف فراہم کریں گ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More