اسلام آباد، پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری

اسلام آباد، پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری

پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری ہوگئی، 18 روز قبل چور مشین اٹھا کرلے گئے۔

اسلام آباد، پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری
اسلام آباد، پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری

ایزی لائف الیکٹرولائٹ مشین اسپتال کی لیبارٹری سے چوری ہوئی، جس کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک نے تھانہ آبپارہ میں درخواست بھی دے دی۔

یہ بھی پڑھیں وادی چترال کا ننها پھول کہاں چلا گیا ؟

درخوست دینے کے بعد بھی تاحال پولیس نے الیکٹرولائٹ مشین چوری ہونے کا مقدمہ درج نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں 9 مئی کیس،عمران خان سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

ذرائع پولی کلینک کا کہنا ہے کہ مشین لیبارٹری سے شام آٹھ بجے کے قریب چوری کی گئی ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو