kohsar adart

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات فوری نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات فوری نہیں ہو سکتے۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس میں الیکشن کمیشن حکام نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال بھی نہیں ہو سکتا، آئی ووٹنگ کی سہولت بھی فراہم نہیں کی جا سکتی۔

یہ بھی پڑھیں کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات فوری نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن
پنجاب کے بلدیاتی انتخابات فوری نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن

اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ فوری الیکشن کے لیے پنجاب حکومت لوکل گورنمنٹ ایکٹ اور رولز میں ضروری ترمیم کرے۔

الیکشن کمیشن کے اجلاس نے قرار دیا کہ پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ کے رولز میں ترمیم کر دی،

رولز کے ساتھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم ضروری ہے، ترمیم کے لیے پنجاب حکومت کو خط لکھا جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More