70 سالہ معراج زمان نے ایک سال میں ہاتھ سے قرآن مجید لکھ دیا

70 سالہ معراج زمان نے ایک سال میں ہاتھ سے قرآن مجید لکھ دیا
ہمت مرداں مدد خدا کے مصداق انسان کے لیے کوئی کام مشکل نہیں بس صرف جذبہ اور ہمت ہونی چاہیے

صوابی کے 70 سالہ بزرگ شہری معراج زمان نے اپنے ہاتھوں سے ایک سال میں قرآن مجید لکھ دیا۔
یہ بھی پڑھیں چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی ملاقات
معراج زمان نے کہا ہے کہ بہت عرصے سے میرا یہ شوق تھا کہ قرآن مجید کو اپنے ہاتھوں سے تحریر کروں،
اب لفظی ترجمے کیساتھ قرآن مجید تحریر کررہا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں آئی ایم ایف کی شرط پوری: بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی
واضح رہے کہ عمر کے اس حصے میں قرآن مجید تحریر کرنا اگرچہ ایک معجزہ بھی ہے
یہ بھی پڑھیں پیپلزپارٹی کا ن لیگ مخالف اتحاد بنانے کا فیصلہ
مگر نوجوانوں کے لئے مشعل راہ بھی کہ انسان کے لیے کوئی کام مشکل نہیں بس ہمت اور جذبہ ہونا چاہیے۔