kohsar adart

مدینہ منورہ کے سابق گورنرکو سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

مدینہ منورہ کے سابق گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان کو حکومت پاکستان کی جانب سے سول ایوارڈ ’ہلال پاکستان‘ سے نوازا گیا.

مدینہ منورہ کے سابق گورنرکو سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا
مدینہ منورہ کے سابق گورنرکو سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا

مدینہ منورہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے شہزادہ فیصل بن سلمان سے ملاقات کی

جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

یہ بھی پڑھیں او آئی سی کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

اس موقعہ پر پاکستانی سفیر احمد فاروق نے صدر مملکت عارف علوی کی

جانب سے سابق گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان کو ان کی خدمات کے اعتراف میں

سول ایوارڈ ’ہلال پاکستان‘ سے نوازا، جس پر شہزادہ فیصل بن سلمان نے حکومت پاکستان اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More