kohsar adart

عمر گل پاکستان کرکٹ ٹیم کا نئے بولنگ کوچ تعینات

عمر گل پاکستان کرکٹ ٹیم کا نئے بولنگ کوچ تعینات
سابق فاسٹ بولر عمر گل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل پہلے ہی مستعفی ہو چکے ہیں، عمر گل کو جلد باقاعدہ ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں محمد حفیظ کو ڈائریکٹر قومی ٹیم کے بعد ایک اور ذمہ داری مل گئی

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ جلد عمر گل کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گا، دورہ آسٹریلیا میں عمر گل قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور بولنگ کوچ جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More