قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے پُر عزم ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے پُر عزم ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہم پُرعزم ہیں۔

قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے پُر عزم ہیں،سربراہ پاک فضائیہ
قوم کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے پُر عزم ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حالیہ دہشت گرد حملے کے بعد پاک فضائیہ کے میانوالی ایئر بیس کا دورہ کیا

یہ بھی پڑھیں  پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشتگرد ہلاک

ایئر چیف نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے پر پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی غیرمتزلزل پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دہشتگرد تنظیموں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنانے کے لئے بھرپور آپریشنل تیاریوں پر زور دیا

یہ بھی پڑھیں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پھر گرفتار

ایئر چیف نے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی، ایئرچیف نے پیشہ ورانہ مہارت

اور آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے پاک فضائیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں میانوالی ایئربیس پر حملہ پسپا، 3 دہشت گرد مارے گئے

ایئر چیف نے ضرار کمپنی اور سول اداروں پر مشتمل جوائنٹ آپریشنز ٹیم کا بھی شکریہ ادا کیا
ایئر چیف نے کہا کہ پاک فضائیہ ملکی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے

تحفظ کیلئے بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو