سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پھر گرفتار
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پھر گرفتار

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بھائی نے سابق سپیکر قومی اسمبلی کے گرفتار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ بنی گالہ سے گرفتار کیا گیا، اسد قیصر گھر پر تھےجب پولیس اورسادہ لباس اہلکار گھر آئے اور اسد قیصر کو گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  انتخابات کی تاریخ سامنے آنے پر شہباز شریف کا بڑا اعلان

ذرائع کے مطابق اسد قیصر کو گجو خاں میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خرید اری میں

کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، انہیں اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے گرفتار کیا ہے ۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو