پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پٹرول کی نئی قیمت 253 روپے جبکہ ڈیزل کی 50 پیسے زائد ہوگی۔وزیر خزانہ

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

حکومت نے پٹرولیم مصنووت کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرتے ہوئے قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کیا ہے

جس کے مطابق پٹرول کی قیمت نو روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 7 روپے کم کی گئی ہے۔

پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پٹرول کی نئی قیمت ائندہ 15 روز کے لیے 253 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے

جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 253 روپے 50 پیسے ہوگی۔

 

یہ بھی پڑھیں آئی ایم ایف قرضہ عوام کیلئے سوہان روح بن گیا، بجلی کے بعد گیس مہنگی کرنے کی تیاری

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے شروع ہو گیا ہے۔

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ

حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 15 روز میں روپے کی قدر میں نمایاں بہتری ائی ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو