top header add
kohsar adart

یوم عاشور: لاہور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر کے مرکزی جلوس اختتام پذیر

دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا، لاہور، کراچی، حیدر آباد، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئے۔

یوم عاشور: لاہور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر کے مرکزی جلوس اختتام پذیر
یوم عاشور: لاہور، کراچی، کوئٹہ سمیت ملک بھر کے مرکزی جلوس اختتام پذیر

حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں نے میدان کربلا میں 10 محرم الحرام کو اسلام کی بقاء کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ایسی مثال قائم کی

جس نے رہتی دنیا تک حق اور باطل کے درمیان واضح حد قائم کر دی،

فرزندان اسلام نے یوم عاشور پر انہیں بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں بنگلادیش، اپوزیشن کا دوسرے روز بھی احتجاج، حسینہ واجد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

 

نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے رفقا کی اسلام کی سربلندی اور حق وصداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی

عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا گیا،

مجالس عزا کے دوران علمائے کرام اور ذاکرین نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

کی تعلیمات اور سانحہ کربلا کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More