kohsar adart

گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کا آج اسکول میں پہلا دن

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں اسلام آباد میں گھریلو بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کا آج اسکول میں پہلا دن تھا۔

گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کا آج اسکول میں پہلا دن
گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ کا آج اسکول میں پہلا دن

چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے مطابق رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغاز کر دیا ہے۔

سارہ احمد کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن اسکول میں زیرِ تعلیم بچیوں نے پہلے دن رضوانہ کو خوش آمدید کہا۔

یہ بھی پڑھیں  شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی سے متعلق بڑا اعلان !

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بتانا ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ رضوانہ کو کوکنگ بھی سکھائی جائے گی۔

سارہ احمد کے مطابق رضوانہ کی نفسیاتی کونسلنگ بھی کی جا رہی ہے جبکہ طبی معائنہ بھی جاری رہے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More