top header add
kohsar adart

گورنر پنجاب کے پروٹوکول میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

گورنر پنجاب سلیم حیدر کے پروٹوکول میں شامل گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں  گورنر پنجاب کے قافلے میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

گورنر پنجاب اور دیگر عملہ یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ برکی روڈ پر ان کے پروٹوکول میں شامل 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،حادثے سےگاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم گورنر پنجاب سمیت عملہ مکمل طور پر محفوط رہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More