گلیات میں کار اور کیری ڈبے میں تصادم دو افراد جاں بحق

4 زخمی مری ہاسپٹل منتقل .تمام افراد کا تعلق سرگودھا سے ہے۔ ریسکیو ذرائع

گلیات کوزہ گلی کے مقام پر موٹر کار اور کیری ڈبے میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جان بحق جبکہ چار شدید زخمی ہو  گئے۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے حادثہ پر پہنچی ۔ گاڑی میں 6 افراد سوار تھے جن میں سے 2 موقع پر جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے مری ہاسپٹل منتقل کر دیاگیا ۔

تمام افراد کا تعلق سرگودھا سے ہے۔

 

Two killed in a collision between car and high roof in Galiat,گلیات میں حادثہ دو افراد جاں بحق
ایک تبصرہ چھوڑ دو