
شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی،قومی کرکٹرز کی شرکت
شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی، قومی کرکٹرز کی شرکت
قومی کرکٹرز نے کراچی میں سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی کی شادی تقریب میں شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں وزیر اعظم حسینہ واجد کی خواہش پر تمیم اقبال کی واپسی
مقامی ہال میں بابر اعظم، محمد رضوان، امام الحق، شان مسعود، سرفراز احمد، حسن علی، عامر جمال اور اعظم خان شریک ہوئے۔
تقریب میں سابق کپتان معین خان اور وقار یونس
جبکہ سابق کرکٹر ارشد خان اور محمد اکرم بھی موجود تھے۔
تقریب میں لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین آفریدی مہمانوں کے استقبال میں مصروف رہے۔