پی پی آزاد کشمیر کے صدرسابق سینئر وزیر چوہدری یاسین کے والد کی نماز جنازہ

آبائی گاؤں چوک صاحباں میں ادا کر ادا گئی

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سابق سینئر وزیر چوہدری محمد یاسین کے والد چوہدری عامر یاسین  کے دادا چوہدری صحبت علی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چوک صاحباں میں جمعہ کی سہ پہر ادا کر ادا گئی۔
نماز جنازہ میں صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف،وزیراعظم پاکستان کے مشیر قمر زمان کائرہ،وزیر مال چوہدری محمد اخلاق،وزیر شاہرات اظہر صادق،مشیر حکومت مقبول گجر،سابق وزیراعظم فاروق حیدر،ممبر کشمیر کونسل ملک محمد حنیف،سابق وزیر میاں عبدالوحید،لیڈر آف دی اپوزیشن چوہدری لطیف اکبر،سابق وزیرجاوید بڈھانوی،سابق وزیر چوہدری سعید،عارف گیلانی،سابق وزیر فیصل راٹھور،سابق وزیرجاوید ایوب،ممبر اسمبلی قاسم مجید،ملک محمد نواز سابق سینئر وزیر،چیف ایڈیٹر اوصاف مہتاب خان،پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری ربنواز طاہر،سابق وزیر فاروق سکندر،ن لیگ کے رہنما وسابق سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق،،صدر بار راجہ مسعود خان،مقبول گورسی،چیف ایڈیٹر صدائے چنار چوہدری محمد امجد،چیف ایڈیٹر روزنامہ عامر محبوب،کمشنر چوہدری شوکت،سابق سینیٹر زمرد خان،،سابق مشیرچوہدری اشرف،شوکت جاوید میر،،ڈی آئی جی خالد چوہان،مبشر منیر اعوان،،عظیم بخش،ججز،طلبہ،پیپلزپارٹی کے کارکنوں،عوام علاقہ،وکلا،صحافیوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
قبل ازیں تعزیتی ریفرنس ہوا جس سے سابق وزیر فیصل راٹھور،مفتی عارف،واحد سلطانی،ولید انقلابی،حسن افندی،چوہدری طارق فاروق اور دیگر نے مرحوم کی سماجی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک تبصرہ چھوڑ دو