top header add
kohsar adart

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو پارٹی میں ردوبدل اور انٹرا پارٹی انتخابات پر نوٹس جاری کیا تھا۔
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے محفوظ شدہ فیصلہ جلد از جلد سنانے کی درخواست کی تھی، جس پر الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فیصلہ جمعرات کو دن بارہ بجے سنایا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More