پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں
پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا۔
سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ شاہین شاہ آفریدی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستانی اوپنرز نے اننگز کا جارحانہ آغاز اعتماد سے کیا۔ دونوں نے پچاس رنز کا ہدف بھی حاصل کیا۔ ابھی پانچ گیندیں باقی تھیں کہ پاکستان مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔
ٹورنامنٹ کا فائنل 13 نومبر کو کھیلا جائے گا