top header add
kohsar adart

ووٹ حاصل کرنے کیلئےسیاستدانوں کا حامیوں سے قرآن پاک پر حلف

 

سیاست دان ووٹ حاصل کرنے کے لیے حامیوں سے قرآن پاک پر حلف لینے لگے۔

سابق ایم این اے باسط سلطان بخاری نے الیکشن میں حمایت کے لیے قرآن پاک پر حلف لیا،

باسط سلطان کی جانب سے اپنے فیصلوں کی تائید کے لیے قرآن پاک پر حلف لینے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

باسط سلطان بخاری آئندہ انتخابات میں این اے 177 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہیں

باسط بخاری 2018 کے اليکشن میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More