kohsar adart

ورلڈ کپ کوالیفائر کا فائنل سری لنکا نے جیت لیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے کوالیفائر ٹیموں کے مابین میچز کھیلے گئے جس کا فائنل سری لنکا نے جیت لیا۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا فائنل زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلا گیا،

ورلڈ کپ کوالیفائر فائنل میں سری لنکن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں 233 رنز بنائے۔

ورلڈ کپ کوالیفائر کا فائنل سری لنکا نے جیت لیا
ورلڈ کپ کوالیفائر کا فائنل سری لنکا نے جیت لیا

نیدر لینڈزکی ٹیم نے 234 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 24 ویں اوور میں 105 رنزبنائے ،

نیدر لینڈز کی پوری ٹیم جلد ہی ڈھیر ہو گئی

اور سری لنکا کی ٹیم نے فائنل 128 رنز سے جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں سیلابی ریلہ شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں میں داخل،فصلیں زیر آب

سری لنکا کے مہیش تھیکشانا نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ دلشان مدوشناکا نے 3 اور ونندو ہسارنگا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
واضح رہے کہ سری لنکا اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں پہلے ہی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More