ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو ہرادیا

ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو ہرادیا
دھرم شالہ: ورلڈ کپ 2023 میں ایک اور اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے ہرادیا۔

ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو ہرادیا
 
دھرم شالہ کے تاریخی اسٹیڈیم میں منگل کو کھیلے گئے

میچ میں نیدرلینڈز کے 246 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 42.5 اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ کپ،پاکستان کرکٹ ٹیم وائرل انفیکشن کی زد میں آ گئی

اس سے قبل افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیکر تاریخ رقم کی تھی۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو