نواز شریف کی آمد پر طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے

نواز شریف کی آمد پر طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی آمد پر سیسنا طیارے سے لاہور شہر پر پھول نچھاور کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیںنواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کرلیا جبکہ نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی۔ 21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول نچھاور کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں نواز شریف کو 24 اکتوبر تک مہلت مل گئی۔ پھر گرفتاری کا خدشہ؟

سی اے اے نے پھول نچھاور کرنے کی اجازت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نواز شریف کی آمد پرسہ پہر 3 بجے ڈیڑھ گھنٹہ دو طیارے شہر پر پھول نچھاور کریں گے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو