مغوی لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور انکےرشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے
مغوی لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور انکےرشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے
چند روز قبل اپنے تین رشتہ داروں کے ہمراہ اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر بحفاظت گھر پہنچ گئے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اغواء ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3رشتہ داروں کی بحفاظت واپسی محفوظ اور غیر مشروط واپسی کے لیے قبائلی عمائدین اور مقامی شخصیات نے کردار ادا کیاتمام مغوی بحفاظت اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں ۔