مری کے 102 سالہ بزرگ حاجی عباس عباسی سپرد خاک

مری کے 102 سالہ بزرگ حاجی عباس عباسی سپرد خاک

مری کے بزرگ 102سالہ حاجی عباس عباسی  کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ ڈھوک پنجلی موضع سہنہ یوسی پوٹھہ میں سہہ پہر 3 بجے ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کاروباری  شخصیات سمیت مذہبی رہنماؤں، عام لوگوں اور  قریبی عزیز واقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

یاد رھے کے مرحوم  شاعر مری بابو انور عباسی کے بھائی اور جماعت اسلامی یوسی پوٹھہ کے رہنما ٹھیکیدار خالد۔مسلم لیگ ن یوسی پوٹھہ کے رہنما شاھد عباسی و برادران کے والد تھے اور سنجیدہ حلقوں میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے

ایک تبصرہ چھوڑ دو