لکوٹ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

لکوٹ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

ایکسپریس وے سے ملحقہ مری کے نواحی علاقے لکوٹ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان عبدالغفار کے قتل کا نامزد مرکزی ملزم افتخار عرف پھلو  پولیس نےگرفتار  کرلیا۔

0958af82 2efa 4c10 94aa 5ecf0c5dd112 لکوٹ قتل کا مرکزی ملزم گرفتارمقتول

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عبدالغفار66265b20 15e5 4435 ab63 95efca5fe87d لکوٹ قتل کا مرکزی ملزم گرفتارخاور نثار کے قتل کا ملزم کاشف عرف کاشی  10c8d33c 0414 4781 91aa fe518115611a لکوٹ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

واضح رہے کہ دو روز قبل ملزم نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے اپنے عزیز عبد الغفار کو قتل کر دیا تھا جبکہ فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے تھے۔دوسری طرف معلوم ہوا ہے کہ گھوڑا گلی میں عید سے ایک دن پہلے قتل ہونے والے نوجوان خاور نثار عباسی کے ملزم کاشف اور کاشی نے بھی گرفتاری دے دی ہے۔

 

ایک تبصرہ چھوڑ دو