غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی چابی امریکا کے پاس ہے۔

اپنے بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ غزہ میں جاری قتل عام اور عالمی قانون کی خلاف ورزیاں صرف امریکا روک سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مودی سرکار نے 1281 مدارس انگلش اسکولز میں بدل ڈالے

 

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل کی غزہ میں امداد کی قرارداد مشکلات کے سمندر میں قطرے کے برابر ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ترکیہ میں داعش کیخلاف آپریشن،304 مشتبہ افراد گرفتار

بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے،

اسرائیل کو غزہ کی امداد نہیں روکنی چاہیے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو