عید الفطر پر بینکوں کو کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
سٹیٹ بینک نے عیدالفطر کے موقع پر تمام ملکی بینک اور مالیاتی اداروں کے لئے 10 سے 12 اپریل تک تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سٹیٹ بینک عید الفطر کے موقع پر 10 سے 12 اپریل تک بند رہے گا، تمام بینکس اور مالیاتی ادارے بھی 10 سے 12 اپرل تک بند رہیں گے۔