kohsar adart

طلال چوہدری کی 5 سال کیلئے نااہلی کی مدت آج ختم

طلال چوہدری کی 5 سال کیلئے نااہلی کی مدت آج ختم
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی 5 سال کے لیے نااہلی کی مدت آج ختم ہوگئی۔

طلال چوہدری کی 5 سال کیلئے نااہلی کی مدت آج ختم
طلال چوہدری کی 5 سال کیلئے نااہلی کی مدت آج ختم

اس حوالے سے مسلم لیگ ن نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ

طلال چوہدری کو سپریم کورٹ نے 2 اگست 2018 کو توہینِ عدالت کے الزام میں 5 سال کے لیے نااہلی کی سزا دی تھی۔
ن لیگ کے اعلامیے کے مطابق طلال چوہدری نے جلسے میں آمریت کو قانونی سہارا دینے والے ججز پر تنقید کی تھی۔
سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے فیصل آباد کے جلسے میں طلال چوہدری کی تقریر پر نوٹس لیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More