صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اسلام آباد سے مری پہنچ گئے

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اسلام آباد سے مری پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کےصدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف بذریعہ ایکسپریس وے اسلام آباد سے مری پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے،

 

نواز شریف چند دن مری اور چھانگلہ گلی میں قیام کریں گے،

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ مری میں اہم سیاسی ملاقاتیں اور میٹنگز بھی متوقع ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ مری بھی متوقع ہے۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو