top header add
kohsar adart

شکارپور بائی پاس کار حادثہ،5 افراد جاں بحق

شکارپور بائی پاس کے مکام پر کار حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے سے واپس آرہے تھے، راستے میں کار تیز رفتاری کے باعث فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق نوشہر و فیروز سے تھا، ان کی میتوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More