شوہر سے تنہائی میں ملاقات کرائی جائے

 سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کی اہلیہ بشری بھی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دی گئی ہے ۔
بشریٰ بیگم کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت سے انہوں نے اپنے شوہر سے تہنائی میں ملاقات کی اجازت مانگی ہے ،
سابق خاتون اول کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات پر ہر منگل کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ہے
اہلکاروں کی موجودگی میں ملاقات کے باعث خاندان کے معاملات پر بات نہیں ہوپاتی
استدعا ہے کہ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ کو میری شوہر سے تنہائی میں ملاقات کیلئے احکامات جاری کئے جائیں

ایک تبصرہ چھوڑ دو