
شاہ محمود قریشی کے کوارڈینیٹر گرفتار
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے کوارڈینیٹر کو گرفتار کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی کے حصول کے لیے آنے والے شاہ محمود قریشی کے کوارڈینیٹر سید مظفر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ،
سید شاہد مظفر کو ملتان کچہری سے گرفتار کیا گیا،شاہ محمود قریشی کے کوارڈینیٹر نے مخدوم زین حسین قریشی اور مہر بانو قریشی کے کاغذات نامزدگی حاصل کرنا تھے۔