top header add
kohsar adart

شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی کیوں مانگی ؟

سابق وزیراعظم نے قومی اسمبلی کی پانچ سالہ کاروائی شرمناک قرار دے دی

شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی کیوں مانگی ؟

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسمبلی کی پانچ سالہ کارکردگی کو باعث شرم قرار دیتے ہوئے قوم سے معافی مانگ لی ہے ۔

شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی کیوں مانگی ؟
شاہد خاقان عباسی نے قوم سے معافی کیوں مانگی ؟

 

یہ بھی پڑھیں  قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل، صدر نے سمری پر دستخط کردیے

اسمبلی کے آخری سیشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پانچ سال اسمبلی میں جو کچھ ہوتا رہا وہ ہم سب کے لیے باعث شرم ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ اسمبلی جو لوگ ائیں گے وہ ایوان کا تقدس بحال کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں 1988 سے رکن اسمبلی منتخب ہوتا آیا ہوں لیکن میں نےاس قدر بدترین کارکردگی کسی اور اسمبلی کی نہیں دیکھی ۔

 

یہ بھی پڑھیں خیبر مسجد دھماکہ،خودکش حملہ آور اور سہولت کار کے خاکے تیار

شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر ارکان اسمبلی کی غربت اور لاچاری کا رونا روتے ہوئے کہا کہ

جو تنخواہ ہمیں ملتی ہے اس میں پٹرول بھی پورا نہیں ہوتا ۔

۔ انہوں نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو مخاطب کر کے کہا کہ آپ یہ بات عوام کو کیوں نہیں بتاتے ؟

 

یہ بھی پڑھیں پاکستان میں عام انتخابات میں ممکنہ انتخابی تشدد پر تشویش ہے، امریکا

انہوں نے مزید کہا کہ آج جو لوگ اسمبلی میں فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ہیں وہ سب جیل میں جاتے رہے ۔

سپیکر نے ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی زحمت نہیں کی۔ یہاں لڑائیاں ہوتی رہیں۔

کون سی گالیاں ہیں جو اس ایوان میں نہیں دی گئیں ؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More