سال 2024 کا پہلا بچہ کس شہر میں پیدا ہوا؟

سال 2024 کی آمد کیساتھ اللہ نے جھنگ کی فیملی پر اپنا رحمت کردی۔
تفصیلات کے مطابق نئے سال کا پہلا بچہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیدا ہوا،

سائرہ بی بی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی
سائرہ بی بی اس سے قبل دو بیٹوں کی والدہ ہیں ،

والدہ نے بیٹی کی پیدائش پر نئے سال کو خوشیوں بھرا سال قرار دیا۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو