سابق صدر آصف علی زرداری گورنر ہاؤس پشاور پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری گورنر ہائوس پشاور پہنچ گئے، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
سابق صدر آصف علی زرداری گورنر ہاؤس پشاور پہنچے گئے، گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے سابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، سابق صدر آصف علی زرداری آج رات گونر ہاؤس میں ہی قیام کریں گے۔