kohsar adart

خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں

خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں۔

خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں
خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں

خالد مقبول صدیقی کی والدہ کافی عرصے سے علیل اور نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ منگل کے روز بعد نماز ظہر مدنی مسجد، فیڈرل بی ایریا، بلاک 8، نزد جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More