جرمن اولمپکس میں فضہ حفیظ کی کامیابی کی طرف پیش قدمی جاری

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں دو سو میٹر ریس میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

جرمنی کے شہر برلن میں منعقدہ  اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں مولیا سرکل بکوٹ  سے تعلوق رکھنے والی فضہ حفیظ عباسی  کی کامیابی کی جانب پیش قدمی جاری ہے، جس نے دو سو میٹر ریس میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
واضح رہے کہ  قوت گویائی سے محروم ساتویں جماعت کی فضہ حفیظ کے پی بھر سے منتخب ہونے والی واحد طالبہ ہے۔

WhatsApp Image 2023 06 20 at 12.29.54

ایک تبصرہ چھوڑ دو