توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیاہے۔
یہ بھی پڑھیںوزیراعظم شہبازشریف سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست منظور کرتے ہوئے
توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا
، چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی ہے
سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹرائل قابل سماعت قرار دیا تھا
جسے اب اسلام آباد ہائیکورٹ نے رد کر دیا ہے ۔