top header add
kohsar adart

تمام موخرسیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا فیصلہ تیس دن کے اندر کیا جائے، ایف بی آر

 

وزیر اعظم کے احکامات کے مطابق ایف بی آر نے  فیلڈ فارمیشنز کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ تمام موخر سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کا فیصلہ تیس دن کے اندر کیا جائے۔

ایف بی آر نے تمام متعلقہ چیف کمشنرز کو ان ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے ذاتی طور پر نگرانی کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More