top header add
kohsar adart

تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ہے، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کی حامی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمیں تصادم کے بجائے آگے بڑھنا چاہیے۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بات چیت کےلیے ایک کھڑکی کھلی رکھنی چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ معاملات حل ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More