بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا

بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا
اب تک پاک فضائیہ بھارتی فضائیہ کے 3 جنگی طیارے (رافیل) گرا چکی ہے۔پاک فضائیہ کے کسی بھی طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی افواج نے بھارت کو دھول چٹا دی۔6 جنگی طیارے تباہ
پاک فضائیہ نے ایوانتی پورا کے جنوب مغرب میں 17 ناٹیکل مائل بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا۔
یہ بھی پڑھیں:۔جوابی کارروائی کے ڈر سے بھارت کی دہائیاں
اب تک پاک فضائیہ بھارتی فضائیہ کے 3 جنگی طیارے (رافیل) گرا چکی ہے،
یہ بھی پڑھیں:ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ
ہندوستانی میڈیا بھوکلاہٹ میں مسلسل پاکستانی فضائیہ کے اور جھوٹی طیاروں کے نقصان کی من گھڑت خبریں چلا رہا ہے
،پاک فضائیہ کے کسی بھی طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے 6 مقامات پر 24 حملے،8 شہری شہید،DGISPR
خیال رہے کہ پاک فضائیہ نے کچھ گھنٹے قبل بھارتی فضایئہ کے 2رافیل طیارے مار گرائے تھے ۔ اب تک پاک فضائیہ نے 5 طیارے مار گرائے ہیں جس میں 3 رافیل،ایک مگ 29, اور ایک SU-30 شامل ہیں۔
واضح رہے کہ بھارت میں نصف شب کو بزدلانہ کاروائی کرتے ہوئے پاکستان اور ازاد کشمیر میں پانچ شہروں کو میزائلوں کا نشانہ بنایا تھا یہ تمام حملے شہری ابادیوں میں کیے گئے جن میں مساجد اور گھر نشانہ بنے۔حملوں میں شہید ہونے والوں میں دو بہن بھائیوں کے علاوہ ایک خاتون ایک معمر شہری اور دیگر شامل ہیں جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہیں۔