بھارت نے افغان ٹرک کو پاکستان کی اجازت کے باوجود روک لیا

بھارت نے افغان ٹرک کو پاکستان کی اجازت کے باوجود روک لیا

ھارت نے پاکستان کی اجازت کے باوجود افغانستان کے 150 ٹرکوں کو واہگہ باڈر سے داخلے سے روک دیا۔

 

میڈیا رپورٹس  کے مطابق بھارت نے افغانستان سے آنے والے سامان کو داخلے کی اجازت نہیں دی،

پاکستان کی اجازت دینے کے باوجود بھارت نے ٹرکوں کیلئے بارڈر نہیں کھولا۔

 

ذرائع  کے مطابق  افغانستان کے سامان سے لدے 150 ٹرک واہگہ بارڈر پر کھڑے ہیں لیکن پاکستان کی اجازت کے باوجود بھارت نے اپنا باڈر بند کر رکھا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے بھارت سامان لے جانے والے 150 افغان ٹرکوں کو واہگہ بارڈر سے جانے کی اجازت دی تھی۔

ایک تبصرہ چھوڑ دو